اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا دعوی ہے کہ کراچی سے تحریک انصاف کے 11 ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، تحریک عدم اعتماد آئی تو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ بھی دیں […]
لاہور(پی این آئی)فلورملزایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں15 نومبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا، محکمہ خوراک نے فلورملز کو گندم کی فراہمی بند کردی، جنوبی پنجاب سے گندم خریدنے سے ایک تھیلے پر85 روپے کا اضافہ ہو جائےگا، محکمہ خوراک گندم کی سپلائی […]
کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے صدر اور جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی غلطیوں کی قوم سے معافی مانگیں تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں،پاکستان تنہائی کی طرف جا رہا ہے، پاکستان میں جلدعوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی […]
بنگلور (پی این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسافر ٹرین پہاڑی علاقے میں بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنور بنگلورو ایکسپریس پہاڑی علاقے ٹوپورو سیودی کے علاقے سے گزرنے لگی تو اس پر اچانک پہاڑ سے بڑے بڑے پتھروں کی […]
دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے عبوری چیف ایگزیکٹوجیوف الارڈس نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان کچھ تناو ہے، جس کے باعث فوری طور پر سیریز ہونا ممکن نہیں۔دبئی میں آئی سی سی کے عبوری چیف ایگزیکٹیو سے […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے وفاقی دارالحکومت نئی دلی کی حکومت نے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کیلئے سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں پیر سے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے لیس کرنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت کی طرف سے منظور […]
لاہور(پی این آئی) سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ملک میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ پنجاب یونیورسٹی کے سنٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ریسرچ کے ماہرین کرنے جا رہے ہیں۔ سنٹر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے آئندہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا کوئی جواز نہیں۔ذرائع اوگرا کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی […]
دبئی(پی این آئی)دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے۔محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے۔ صہیب مقصود پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں […]