سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سونا پھر مہنگا ہوگیا۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت 250 روپے بڑھی ہے جس […]

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ (پی این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پیر کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا،جہاں تمام ملزمان کے نام پکارے گئے اور […]

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

راولپنڈی (پی این آئی)سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔آئی […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں […]

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ […]

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا، خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختون خواہ کے سینئر جج پر خاتون سےنامناسب حرکات کا الزام غلط ثابت ہو گیا،خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں،پولیس کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے رہائشی سینئر […]

جنید صفدر اعوان کی شادی کی تقریب ۔۔حمزہ شہباز نے سر بکھیر دیے ، گانا گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پارٹی لیڈران سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس خوشی کے موقعے پر حمزہ شہباز نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج […]

سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت پر’ہیڈ‘ کیوں لکھا گیا؟تصویر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی ) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر کی فیکٹری ملازمین کےہاتھوں موت واقع ہو گئی تھی ،جذباتی افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور پھر اسے مسخ کر دیا ۔پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویرسوشل میڈیا پر […]

فضل الرحمان کی بعض تجاویز اور مطالبات پر ن لیگ کو کئی تحفظات ٗ پی ڈی ایم کا آج ہونیوالا اجلاس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں اتوار کو ہونیوالی پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات پیش کی جائیں گی جن میں […]

close