یا اللہ تیرا شکر ، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(پی این آئی)نجی چینل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا فرانزک کراکر حقیقت آشکار کردی اورامریکی کمپنی” پریمو فرانزک” نے تصدیق کی ہے کہ اس آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے اور کئی آڈیو کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا […]

اومیکرون کا تیزی سے پھیلا ئو ، ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

جینوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا کہ کوئی اور قسم […]

جہانگیر ترین نے عمران خان کے گھر کیلئے ماہانہ پچاس لاکھ روپے خرچہ دینے کے الزام پر خاموشی توڑی ، اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جسٹس (ر)وجہیہ الدین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس وجہیہ الدین کی جانب سے یہ الزام عائد […]

وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو ڈٹے رہنے کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مشکل وقت میں بھی ڈٹے رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان، پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو سوشل […]

پرائیویٹ یونیورسٹیز کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبرمیں نہیں ہوں گی بلکہ۔۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہوں گی۔ این سی او سی کا اہم اجلاس وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیاگیا […]

تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ قیمتیں نہ بڑھائیں تو ادویات کی قلت پیدا […]

گھر بیٹھے پاسپورٹ کا حصول 24 گھنٹے میں ممکن ،شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب شہری گھر میں بیٹھ کر صرف 24گھنٹوں میں پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے ۔ سماجی رابطے کی وی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آ باد پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) محمد احسن یونس نے اپنی پوری ٹیم ہی تبدیل کروا دی۔تفصیلات کے مطابق نئی ٹیم کے لیے ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے […]

نومبر میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہو گیا

لاہور( پی این آئی)اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا، نومبر 2021 میں ایک لاکھ 28 ہزار 503 یونٹس فروخت ہوئے۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز کے چیئرمین محمد صابر شیخ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]

close