موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ورنہ۔۔۔کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ورنہ۔۔۔کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟۔۔ شاہراہوں پر شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروے […]

چوہدری شجاعت کے انتقال کی خبر پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کو بےبنیاد جھوٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چودھری شجاعت حسین 15 روز پہلے ہسپتال سے گھر آچکے ہیں،وہ گھر پر […]

کون کونسا وزیر وزیراعظم بننے کی خواہش رکھتا ہے؟ فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے، منافق قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم بننے کا شوق رکھنے والے دو یا تین وزراء منافق ہوسکتے ہیں۔ منافق وزراء میں سے ایک وزیر تو نمبر 3 پر آ گیا ہے، باقی جو اپنی خواہش رکھتے ہیں ان کو جان لینا چاہیے کہ اللہ کے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ بلدیات نے درجہ چہارم ملازمین کے ماہانہ الائونس میں اضافہ کردیا۔سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کی ہدایات پر محکمہ فنانس کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں چیف افسران کو اضافی الائونس کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ گریڈ 1سے گریڈ 4 […]

جمیعت علما اسلام سوگ میں ڈوب گئی

مستونگ (پی این آئی) جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر مفتی عبدالستار شاہوانی انتقال کرگئے وہ جمعیت علما اسلام کے دیرینہ سیاسی رہنما تھے وہ جمعیت علما اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرکزی مجلس شوری اور متعدد بار ضلعی امیر رہے چکے […]

سرکاری رہائشگاہ کے باوجود ہائوس الائونس لینے والے ملازمین کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے وہ افسران اور ملازمین جو سرکاری رہائش گاہ رکھنے کے باوجود سرکاری خزانے سے ہائوس رینٹ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت […]

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان؟ بالآخر حکومت نےعوام کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے برعکس ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیزل کے 27 اور پٹرول کے 28 دن استعمال کے ذخائر موجود ہیں۔حماد […]

واحد صوبہ جہاں موسمِ سرما کی 15چھٹیاں دیدی گئیں، محکمہ تعلیم کا اعلان

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 15 چھٹیوں کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ سکولوں میں 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک چھٹیاں ہوں گی، چھٹیوں میں کورونا احتیاطی […]

پاکستانی دھوپ کو ترسیں گے، ملک بھر میں بادلوں کا راج ہو گا، محکمہ موسمیات کی کپکپادینے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)21 سے 24 دسمبر کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہیںگے ۔سندھ سمیت پنجاب بلوچستان میں کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی خیبرپختونخواہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے امکانات ہیں 22 سے 25 […]

موسمِ سرما کی چھٹیوں میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

پشاور (پی این آئی) خیبرپختوںخواہ کے پہاڑی علاقوں کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی سوا 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے وزیر تعلیم شہرام تراکئی کی جانب سے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی […]

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کے اضافے سے […]

close