عمران خان کیخلاف سازش کے پیچھے بہت ہاتھ نکلے غلام سرور خان نے جسٹس(ر)وجیہہ الدین کی جانب سے پروپیگنڈا کرنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سازش کے پیچھے بہت سارے ہاتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر)وجیہہ الدین پارٹی سے […]

الزامات مجھے نہیں انہیں ثابت کرنے کی ضرورت ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین اپنے الزامات پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ الزامات مجھے نہیں انہیں ثابت کرنے کی ضرورت ہے۔کوئی شخص مقدمہ شروع ہونے سے پہلے اپنے ثبوت ڈسکس نہیں کرتا۔ہتک عزت کا قانون عام قوانین […]

انگلش بیٹر سارہ ٹیلر کو پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کابے صبری سے انتظار

کراچی (پی این آئی)انگلش بیٹر سارہ ٹیلر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح ہو گئیں، بے صبری سے انتظار۔سارہ ٹیلر جو خود بھی انگلش کاؤنٹ سسکس کی جانب سے کھیلتی ہیں، کاؤنٹی کے محمد رضوان کے ساتھ کے ساتھ معاہدے کے بعد […]

منڈی بہائوالدین، مہندی کی تقریب میں جانے والوں پر بس چڑھ گئی، 8 جاں بحق

منڈی بہائو الدین (پی این آئی)منڈی بہائو الدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر مہندی کی تقریب میں شرکت کیلئے ایک جگہ جمع ہونے والے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔پولیس […]

مہنگائی نے شادی کرنا بھی مشکل کردیا ،دلہا بارات چھوڑ کر حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے شہر بہاولنگر میں دلہا بارات چھوڑ کر پیپلزپارٹی کی احتجاجی ریلی میں شامل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سے بارات لے کر آنے والا دلہا سلمان بہاولنگر کے کالج روڈ پر بارات لے کر جارہا تھا کہ پیپلزپارٹی کی […]

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 93ہزار 45کیسز سامنے آگئے، یہ مسلسل تیسرے روز برطانیہ میں ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں جو ایک ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون […]

عمران خان کیخلاف سازش۔۔غلام سرور خان بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف سازش کے پیچھے بہت سارے ہاتھ ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین پارٹی سے نکالے جانے کی وجہ سے پروپیگنڈہ کا حصہ بن گئے ، ان […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتربالائی و وسطی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/اسموگ پڑنے کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ صبح […]

پورے تین دن چھٹیاں۔۔۔وفاقی حکومت کا فیصلہ، سرکاری ملازمین اور طلبا کی موجیں ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز پہلے یہ خبر آئی کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے […]

تنخواہوں میں 10ہزار روپے سے اڑھائی لاکھ تک کا اضافہ۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 1لاکھ 50ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس سے محروم رہ گئے ہیں ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی […]

اپنے گوگل کروم برائوزرز فوری طور پر اپ ڈیٹ کرلیں ورنہ۔۔۔اربوں صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک(پی این آئی)گوگل کروم براؤزر کے صارفین کے لیے گوگل کی طرف سے ایک وارننگ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صارفین گوگل کروم براؤزر کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کر لیں کیونکہ پرانے ورژن میں ایک ایسی خامی ہے […]

close