حکومت نے سی این جی سیکٹر کو بڑی خوشخبری سنا دی، اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا ہے کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس منگوانے کی اجازت دینے جارہے ہیں۔حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بتایا کہ سی […]

شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔۔ موٹروےپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس […]

روسی فوج سب سے بڑے اسلامی ملک میں داخل ہو گئی، ہنگامی حالات نافذ، صدر نے مدد طلب کر لی

نور سلطان (پی این آئی) رقبے کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک قزاقستان میں جاری ہنگاموں کے بعد روسی فوج کو طلب کرلیا گیا۔ قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف ویک اینڈ پر احتجاج شروع ہوا تھا جس کے […]

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون گرفتار، کہاں گھُس رہی تھی؟ سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔ پاکستانی حکام نے اسے پکڑ […]

آئندہ تین ماہ انتہائی اہم، وزیراعظم عمران خان نے الٹی میٹم جاری کر دیا، اپوزیشن کو بھی کھلا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے آئندہ 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کو تین ماہ میں کنٹرول کرنا ہوگا، ہمارے بہت سے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہورہی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

پہلا صوبہ جہاں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان، کورونا کیسز میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 170 ہوگئی ہے اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد […]

کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو مزارقائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں، ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے، ملک کے تمام […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چھُٹی؟ حکومت کیلئے پہلا بڑا دھچکا، خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن سے تعاون کرنے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بلاول […]

 ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی

نور سلطان (پی این آئی ) ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔۔ قازقستان میں مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں جن کے باعث ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی سروس معطل کر دی گئی […]

مریم نواز کی ن لیگی رہنما کیساتھ آڈیو ٹیپ لیک ہونے کا معاملہ، معاملہ کیا نکلا؟ مریم نواز برس پڑیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے ، مجھ سے اس بات پر معذرت کی جائے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جمعہ تک ہلکی اور گرج چمک کے ساتھ متوازن بارش کا امکان برقرار ہے جبکہ 8 جنوری سے سردی کی نئی لہر ایک ہفتے کے لیے سرد موسم کا سبب بن سکتی ہے۔ […]

close