لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے ساتھ میٹنگ کے بعد لاہور میں پی ایس ایل 7 کے میچوں کے لیے 100 فیصد شائقین کی گنجائش کی اجازت دے دی ہے۔ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، سعودی حکومت نے توانائی کے شعبے میں بھی 75 فیصد سعودائزیشن کا فیصلہ کیا ہے یعنی اب اس پیشے میں صرف 25 فیصد غیر ملکی ملازمین ہوں گے […]
نئی دہلی(پی این آئی)ہندوستانی ریاست مغربی بنگال میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مغربی […]
نیویارک(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے۔غیرملکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے آخری پندرہ دنوں میں تین بڑے سسٹم متوقع ہیں۔ جس کی تفصیلی رپورٹ 14 جنوری کو دی جائے گی۔ ممکنہ طور پر پہلا سپیل 17 سے 22 کے درمیان متوقع ہے،دوسرا اسپیل 24 سے 28 کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے […]
لاہور(پی این آئی) منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث گاڑیوں کی خریدوفروخت بھی متاثر ہونے لگی۔منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو دگنا کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نیپرا نے فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ 12 برس سے اولاد […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]