کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین خوفناک حادثے کا شکار، کتنی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں؟

نوشہرو فیروز (پی این آئی) ابراہیم شاہ کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی اور ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد سکھر ایکسپریس کو کوٹ لالو […]

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی) نادرا نے خواتین کی بڑی مشکل کو آسان کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا […]

ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے […]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اگلے تین سے چاہ ماہ میں مہنگائی پر قابو پانے کا دعویٰ

اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے اور ہاتھ ان کے سر پر آجائے لیکن وہ ہاتھ اس […]

این سی اوسی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کر کے اٹھارہ سال کر دی ،این سی او سی کے مطابق ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمرکی حد کم […]

تاریخی جملہ بولتا ہوں چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف […]

عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروز قبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی،سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نےکہا ہے کہ عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران […]

’آپ مجھے سب کے سامنے بلیک میل کر رہے ہیں ‘ وزیراعظم عمران خان کا پرویز خٹک کو سخت جواب

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر […]

کے پی کے اسپتالوں میں کوئی سہولیات نہیں، لگتا ہے یہ جلد فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد شدید برہم

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پختونخوا کے اسپتالوں میں عام شہریوں کے لیے کوئی سہولت نہیں ہے اور مجھے خطرہ لگ رہا ہے کہ جلد کے پی کے اسپتال […]

جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

مکوآنہ (پی این آئی )جڑانوالہ کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔ حالیہ برسوں میں منور کی عارضی دکان پر جوتے مرمت کروانے والے گاہکوں […]

close