نواز شریف کی نا اہلی 30دن میں ختم۔۔ ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی 30 دن میں ختم ہو جائے گی۔انہوں نے اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں […]

صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو کیا حکم دیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(پی این آئی) 2020ءکا صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے فوج کو ووٹنگ مشینیں قبضے میں لینے کا حکم دیئے جانے کا چشم کشا انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے اعلیٰ فوجی قیادت کو […]

اپنی ہی پارٹی پر بے بنیاد الزامات لگانے پر پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات […]

لاہور میں بھی اومی کرون کا پھیلائو تیز ہونے لگا، ایک ہی دن میں اتنے کیسز سامنے آگئے کہ ہوش اڑا دیئے

لاہور (پی این آئی) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں اومی کرون کے 95 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا […]

مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں بلکہ۔۔۔ جسٹس فائز عیسیٰ کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہو نا چاہئے،بہاد ر جج وہ ہو گا جو فیصلہ حق میں دے، […]

مودی ”بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤ“ کہہ گئے سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤکہہ گئے۔نریندر مودی کو بیٹی پڑھاؤکہنا تھا یانہیں؟ ٹیلی پرامٹرپھرخراب ہوایا نہیں؟کچھ پتا نہیں چلا۔اس معاملے پر کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو دماغ میں تھا وہ مودی […]

ہماری کامیابی عالمی سطح پر مانی گئی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے پانچ اعشاریہ تین سات فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر […]

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے خوشی کے ساتھ سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کا اعلان کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ہی سروگیٹ بچے کو دنیا […]

یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی اکاؤ آڈٹ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے پاکستان پر سے یورپی روٹ کی پابندیاں ختم کرنے سے صاف انکار کر دیا۔پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ یا خود یا کسی تیسرے ملک سے کرائے گی، ایاسا […]

حکومت کا جہانگیر ترین،علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کو منانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہوئےکہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے پنجاب اور کے پی کے دونوں بلدیاتی الیکشن جیتنے پر توجہ دی جائے گی۔تین سال سے زیادہ پارٹی میں […]

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی […]

close