معروف اداکارہ کے شوہر اہم کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف احمد خان کو بینک فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی […]

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،پنجاب حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]

مافیا بے لگام۔۔ چینی کی قیمت میں پھر اضافہ‎

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں چینی مزید مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 8250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ہول […]

صوبائی رہنما کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ، موقع پر جاں بحق

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی […]

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین […]

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ میں 2 سال سے ایک ہی جگہ تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

مغربی سسٹم کا پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، کن علاقوں میں بارش ہوگی؟

لاہور (پی این آئی) بارشوں کے مزید 2 سسٹم پاکستان کو متاثر کرنے کیلئے تیار، آئندہ ہفتے کے دوران بارشوں کے 2 مختلف سلسلوں کے باعث موسم سرد ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بارشوں کے دو سلسلوں کی آمد کے […]

چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل بھارت کو جھٹکا

دبئی (پی این آئی) بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان دبئی میں کھیلا جائے […]

دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ لکھای پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے […]

طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک (پی این آئی) آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچائی ہے جہاں طوفانی […]

محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے […]

close