اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی تفصیلی غور کے بعد حکومتی درخواست پر فیصلہ کر ے گی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں نماز کا اہتمام لازمی قرار، محکمہ تعلیم نے سکولوں میں نماز ظہر کے وقت وقفہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شہرام ترکئی کی جانب سے صوبے کے تمام سرکاری […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟۔۔۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے ایک بار پھر 180 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ادائیگیوں کے دباؤ اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی اکثریت نے عدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی اکثریت نے عدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کر دیا اور کہا کہ محض تبدیلی نہیں بلکہ شفاف الیکشن کی ضمانت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کا فضائی میزبان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتہ ہو گیا۔اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کا وقار احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر ڈلیور نہیں کرسکے،شہزاد اکبرکوئی اورکام کرتے تھے،ان کا کام کچھ اور تھا، شہزاد اکبر سے متعلق زیادہ بات کرنے سے گریزکیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، دہشتگردی اور کورونا کا خطرہ ہے، سیاست چلتی رہتی ہے حکومت کو دہشتگردی کیخلاف اپوزیشن کے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریدا ر پھر پریشان۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ گئی ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ، ان کی عمر 68 سال تھی ،انہوں نے 1969ء میں ڈھاکہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 16 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ آفتاب […]
لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والے اگلے T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس نے پیش گوئی کی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر مشترکہ فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی […]