اس سے پہلے کہ عدالت نوٹس لے۔۔جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کاعہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر […]

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔تا ہم خیبر پختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب،کشمیر اور گللگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ جبکہ کراچی سمیت […]

شیخ رشید کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس دن شیخ رشید پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے سب کو پتا چل جائے گا، پیپلزپارٹی پنجاب میں اپنی کھوئی ساکھ بحال کرے گی،ن لیگ کوپی ٹی آئی کے 34ارکان کی […]

واٹس ایپ استعمال کرنیوالے اینڈرائڈ صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) واٹس ایپ صارفین جلد ہی گوگل ڈرائیو پر لامحدود بیک اپ کا آپشن استعمال نہیں کر پائیں گے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق جلد ہی صارفین کو گوگل ڈرائیو پر اپنے […]

بیٹے شادی نہیں کرنے دیتے، 90سالہ بابا جی تھانے جا پہنچے، بیٹوں کیساتھ صلح کیلئے شرط بھی بتا دی

سرگودھا(پی این آئی) دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے کو عملی شکل دینے کے لئے 90 سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کے خلاف تھانہ میں درخواست دے کر مکان خالی کرنے کی دھمکی دیدی جس پر بیٹے باپ […]

پی ٹی آئی کی شکست، فتح میں تبدیل ہو گئی؟ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن جیتنے والے درجنوں آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(پی این آئی) خیبر پختوںخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران نے ملاقات […]

شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری، ہوائوں کی رفتار کیا ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی، جنوبی بلوچستان اور شمال مغرب سے شہر میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، شہر میں 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں […]

قومی شناختی کارڈ کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے کا فیصلہ، نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے شاندار اعلان کردیا

لاہور( پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹس بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ اس سال کے آخر میں اس ایپ کی اپ ڈیٹ ممکنہ طور پر […]

بیروزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ایک لاکھ 30ہزار نوکریوں کا اعلان کر دیا، کونسی رعایت دیدی گئی؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا- نوجوانوں کو بھرتی کی بالائی حد میں 2 برس کی رعایت بھی دی جائے گی- ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر […]

حکومت گرانے کیلئے کونسا آپشن استعمال کریں گے؟ بلاول زرداری کا تہلکہ خیز اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں پارلیمنٹ کے گھیراؤ کی بجائے عدم اعتماد کا آپشن لیں گے، سیاسی جماعتوں کا انتہائی اقدام بحران پیدا کرسکتا ہے، لانگ مارچ کا مطالبہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار […]

صحت انصاف کارڈز۔۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں صحت کارڈ کے بینرز ہٹوا دیے، سپریم کورٹ کے سینئر جج پیدل چلتے ہوئے شاہراہ دستور پر بینر سے ٹکرا گئے، عدالت پہنچتے ہی بینرز ہٹانے کا حکم جاری کیا۔ نجی ٹی […]

close