لاہور(پی این آئی) ہیکرز نے لاہور میں سلک بینک کی اے ٹی ایمز ہیک کرکے لاکھوں روپے چوری کر لیے۔ ہیکرز نے 7فروری کے روز سلک بینک کی 14اے ٹی ایم مشینوں پرسائبر حملہ کیا اور انہیں ہیک کرکے ان میں رکھی گئی رقم چوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن 21 فروری کو اسحاق ڈار کے لئے نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا جب کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر 160ارب روپے کا اضافی ’پرسنل انکم ٹیکس‘ لاگو کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق حکومت یہ ٹیکس بھی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے نے پاکستان کو کورونا کے کم ترین پھیلاؤ والے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے پاکستان کو لیول اوّل میں رکھا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی ممکنہ آخری بارش کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے کئی شہروں میں بادل برسنے کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فروری کا دوسرا ہفتہ شروع ہونے کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے لتا منگیشکر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کر دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ 2016 میں جب میں بھارت میں تھا تو مجھے ان سے فون پر بات کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) گذشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ، مونس […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل نے نیا رخ اختیار کرلیا، مبینہ طور پر مغوی دو لڑکیوں کی نئی ویڈیوز منظرعام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں مبینہ طور پر مغوی لڑکیوں کا ویڈیو پیغام سامنے آیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے، تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے عوام کے پاس پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوا کوئی بہتر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے اسلامی قوانین اور آئینی دفعات سے متعلق 10 سوالات کی بنیاد پر عمران خان کی شادی کے خلاف دائر کی گئی حکم امتناعی کی درخواست کو خارج کر دیاہے ۔مقامی انگریزی اخبار ’’ ڈان نیوز‘‘ کی رپورٹ […]
مبئی(پی این آئی)بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اب اس دنیا میں نہیں رہیں لیکن ان کا لازوال کیرئیر جہاں بے شمار اعزازات اور ایوارڈز سے بھرا پڑا ہے وہیں انہوں نے اپنے کامیاب کیرئیر سے کروڑوں کی دولت بھی کمائی۔لتا کے انتقال کے بعد […]