پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت کیلئے پہلا بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے سے زائد کی کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت کیلئے پہلا بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے سے زائد کی کمی کر دی گئی۔۔ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے […]

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، 100سے زائد ہلاکتیں اور درجنوں افراد لاپتہ

برازیل(پی این آئی) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف […]

کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اہم ترین شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی سندھ میں تنظیمی اختلافات کھل کر سامنے آگئےہیں، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کے علاوہ علی جونیجو نائب صدر کے عہدے سے […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے ہو جائیں ہو شیار۔۔ہیکرز کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے لی رقم اڑالی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کا وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے آج کل ایک ایسے معاملے پر تحقیقات کررہا ہے جس میں لاہور میں کئی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے ہیکر ایک کروڑ روپے کیسے نکال کرلے گئے۔ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور سرکل […]

سردی کی نئی لہر کیلئے تیار ہو جائیں، دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

 اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک کم شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے. اس وقت خیبرپختونخواہ کے وسطی علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں. جبکہ ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور گردونواح کے […]

چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے تیاریاں، خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت کا چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان، پٹرول صارفین کیلئے وزیر اعظم عمران خان جلد ریلیف کا اعلان کریں گے، مہنگائی میں بھی کمی آنا شروع ہو جائے گی۔دوسری جانب معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ […]

گاڑیوں پر ٹیکسز میں اضافے کے باوجود پاکستانی کونسی گاڑیاں دھڑا دھڑ خریدنے لگے؟ رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آٹوانڈسٹری پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی شرح میں ہوشربا اضافے کے باعث گاڑیوں کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں جس سے ان کی فروخت کا گراف بہت نیچے آیا ہے۔ بہرحال رواں سال کے پہلے مہینے میں جو گاڑیاں پاکستان […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشیں ہی بارشیں، کن کن علاقوں میں بادل کھل کربرسیں گے؟ ہلکی برفباری کی بھی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد ۔تاہم بالائی پنجاب ،با لائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں […]

تحریک عدم اعتماد، ق لیگی اراکین اسمبلی نے فیصلوں کو اختیار کس کو دیدیا؟ حالات مشکل ہو گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک عدم اعتماد سمیت تمام ایشوز پر ق لیگی ارکان اسمبلی نے فیصلوں کا اختیار چودھری پرویزالٰہی کودے دیا، مسلم لیگی ارکان اسمبلی نے امن وامان کی ابترصورتحال اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارتشویش کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ عام […]

close