لاہور (پی این آئی ) وزارت خزانہ کی ہدایت پراسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرکام شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی اے نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹرنیٹ سروسز میں کمی ہوسکتی ہے۔ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ شب سوئس سیکرٹس کے نام سے 18 ہزار بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک کیا گیا جس میں دنیا بھر کے بدعنوان سیاستدانوں، آمروں، جرائم پیشہ افراد اور جاسوسوں کے سوئس بینکاکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں۔سوئس سیکرٹس کے مطابق سابق مصری […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزيشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پرمشاورت ہوئی۔ذرائع بتاتے ہیں […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں اپنے سابق مالک کے ساتھ اونٹنی کے پیار اور وفاداری کی وڈیو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہو گئی اوراس سے […]
مظفر آباد (پی این آئی) میر پور آزاد کشمیر میں طالبہ کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد استاد کو گرفتار کرکے مدرسے کو سِیل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے ملک مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔منگل کےروز کوئٹہ،زیارت،پشین، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسمی خیل،وزیرستان میں تیز ہواؤں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان کےروس کے دورے کی ٹائمنگ پر تحفظات ظاہر کردیے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا وقت انتہائی غلط ہے، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پارٹی کے ساتھ تھے اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے، جن کے بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں،کروڑوں مداح موجود ہیں۔ویرات کوہلی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی […]