محکمہ موسمیات نے آج پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ا برآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

وزیراعظم عمران خان ماسکو پہنچ گئے، ریڈکارپٹ پر شاندار استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا

ماسکو (پی این آئی) وزیر اعظم کا تاریخی دورہ روس، ماسکو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، عمران خان کا طیارہ اب سے کچھ دیر قبل روس کے دارالحکومت لینڈ کر گیا۔وزیر اعظم کے […]

لڑکی کے الزامات پر گرفتار ہونیوالے مشہور ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کو خوشخبری مل گئی

لاہور (پی این آئی) لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کو عبوری ضمانت مل گئی۔لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران بھولا ریکارڈ کے وکیل نے موقف اپنایا […]

تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دیں، اپوزیشن نے حکومتی اراکین اسمبلی کو کتنی رقم کی پیشکش کر دی؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے بڑا الزام عائد کر دیا ، کہا کہ اپوزیشن کے پاس عدم اعتماد کیلئے نمبر پورےنہیں ، یہ ہمارے ایم این ایز کو پیسوں کی پیشکش کر رہے ہیں ۔میڈیا […]

اپوزیشن حکومت گرانے کیلئے تیار۔۔بس آپکےفیصلے کا انتظار ہے، مولانا فضل الرحمٰن نے چوہدری برادران کو پیغام دیدیا

لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادارن سے ان کے گھر پر ملاقات کی ہے۔ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی […]

یکم مارچ سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں چیئرمین اوگرامسرور خان نے کہا کہ […]

دبئی اور شارجہ ائیرپورٹس پر پاکستانیو ں پر عائد بڑی پابندی ختم کر دی گئی

دبئی(پی این آئی) دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس پر پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر عائد ’ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ‘ (Rapid PCR Test)کی پابندی ختم کر دی گئی۔ پاکستان اور بھارت کے علاوہ جن ممالک سے یہ پابندی اٹھائی گئی ہے ان […]

وزیراعظم شہباز شریف جبکہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ اپوزیشن نےبڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ ق کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]

کوئی کچھ بھی کہے، آپ ہی ہمارے وزیراعظم ہیں، آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرادی

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے آپ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔ شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اپوزیشن قائدین کی ملاقات میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے […]

ای پاسپورٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ’ای پاسپورٹ سروس‘ لانچ کرنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ای […]

close