کن کن شہروں میں ہلکی بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

تحریک عدم اعتماد، آصف علی زرداری نے اپنا کام مکمل کرلیا، تیاری پوری ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء چودھری منظور نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے ذمے تحریک عدم اعتماد کا کام مکمل کردیا ہے، عدم اعتماد کیلئےاب ہماری تیاری مکمل ہے، پنجاب میں عدم اعتماد2 منٹ کا کھیل ہے۔ انہوں نے […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا فیصلہ نوازشریف کریں گے،مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار پارٹی قائد کو دیا […]

فیصل واوڈا نااہلی کیس، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم مارچ کو نااہلی کیس کی […]

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، پی آئی اے نے ہنگامی آپریشن تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے معاملے پر سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک اور یوکرین […]

یوکرینی صدرکس طر ح ایک کامیڈین سے صدارت کے عظیم عہدے تک پہنچے؟ یوکرینی صدر سے متعلق حیران کن تفصیلات

کیف (پی این آئی)یوکرین کو اس وقت روس کے حملے کا سامنا ہے اور گزشتہ روز شروع ہونے والی جنگ تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے شدت پکڑتی جارہی ہے جبکہ روس کو بین الاقوامی دنیا کی جانب سے پابندیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے […]

تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، وفاقی وزراء بھی متحرک ہو گئے، 7ن لیگی اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے سات اراکین قومی اسمبلی کے حکومت سے رابطے کا دعوی کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد وفاقی وزراء بھی متحرک ہو گئےہیں، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر […]

نئی سوزوکی سوئفٹ کے تین ماڈلز پاکستان میں متعارف کروادیئے گئے، قیمتیں بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) نئی سوزوکی سوفٹ (Swift)3 اقسام میں پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے تاہم اس کی قیمت اتنی زیادہ رکھی گئی ہے کہ سن کر سوزوکی سوفٹ کے مداحوں کے ارمانوں پر اوس پڑ جائے گی۔ سوزوکی سوفٹ کا یہ نیا ماڈل […]

روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی فوج کو اقتدار پر قبضے کا مشورہ دیدیا

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کی فوج سے کہا ہے کہ وہ معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے ولادی میر زیلنسکی کی حکومت کو چلتا کرے۔روس کی سیکیورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا ” […]

جنگ کا پانسا پلٹ گیا، 2800روسی فوجی ہلاک، 80ٹینک، 10لڑاکا طیارے، 7ہیلی کاپٹرز اور سینکڑوں فوجی گاڑیاں تباہ ۔۔یوکرین کا بڑا دعویٰ

کیف (پی این آئی) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو روزہ جنگ کے دوران روس کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔کیف پوسٹ کے مطابق یوکرین کی نائب وزیر دفاع حنا ملیار نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز کے حملے […]

ن لیگی رہنما نے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ق لیگ کو دینے کا عندیہ دیدیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء نے چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ کی کرسی دینے کی تائید کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں موجودہ حکومت سےجان چھڑانے کے […]

close