لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں محمد حفیظ کی شاندار نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے 181 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل […]
ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی نیوکلیئر فورسز کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی نگران فورسز کو […]
کیف (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز جل گیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ انتوف 225 مریا یوکرین کی ملکیت تھا۔ کیف کے قریب انتہائی اہم ایئر […]
لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے سٹار کھلاڑی کمر کی انجری کے باعث باہر ہو گئے ہیں اور وہ پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے صحت یاب نہیں ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع۔ تاہم شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی اکثریت بیرون ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود ملک میں ہی رہنے کی خواہاں، 76 فیصد پاکستانی موقع ملنے کے باوجود کسی امیر ملک جانے کے لیے رضا مند نظر نہیں آئے،24 فیصد پاکستانیوں نے بہتر مستقبل کیلئے […]
کیف(پی این آئی) یوکرین بغیر کسی پیشگی شرط کے روس کے ساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا جب کہ روس بھی ہتھیار پھینکنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے کیف میں صدارتی دفتر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔سیالکوٹ میں یونین کونسل میانہ پورہ اور مبارک پورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے […]
ماسکو (پی این آئی) روس کی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس پر پابندیوں کے نتیجے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) اپنے مدار سے باہر ہو کر امریکہ یا یورپ میں گر کر تباہ ہو سکتا ہے۔یہ تبصرے امریکی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ لیلیٰ واسطی نے طویل عرصے سکرین سے غائب رہنے کی وجہ سامنے آگئی اور انہوں نے بتایا کہ لوکیمیا (کینسر) جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی تھی، لوکیمیا کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے مجھے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے حکومت مخالف مارچ میں شرکت سے قبل چھوٹی بہن آصفہ بھٹو نے بھائی بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ پر امام ضامن باندھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو سابق […]