وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے […]

سونا پھر انتہائی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سونا پھر انتہائی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ […]

ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ روپے کو بُری طرح پچھاڑ ڈالا

لاہور (پی این آئی)ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ روپے کو بُری طرح پچھاڑ ڈالا…انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ (پی این آئی)چین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں […]

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسلا م آباد (پی این آئی) یوکرائنی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے پہلے 4 دن کے دوران 5 ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرائنی حکام نے جنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن […]

تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک ، فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیاگفتگو ہوئی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ایک بار پھر ٹیلفونک رابطہ ہواہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدم […]

عالمی صورتحال کے باعث کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے ؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع پیٹرولیم […]

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں؟ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کتنے ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں؟ ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے کھوج لگالیا۔تحریک انصاف سے بغاوت کرنے والے فیصل آباد ڈویژن کے 8 […]

close