وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد آئی توق لیگ کس کیساتھ کھڑی ہو گی؟ چوہدری برادران نے صاف جواب دیدیا

لاہور(پی این آئی)سیاسی منظر نامے پر اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا شور مچا ہوا ہے اور اس حوالے سے سیاستدانوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ اس صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان […]

دودھ کی قیمت 150روپے فی لیٹر جبکہ دہی 240روپے فی کلوہو گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔شہر میں بیشتر دکانوں میں دودھ 150 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا جبکہ دہی کی قیمت بھی 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]

ایک بار پھر کالا دھن سفید کرنے کا موقع، حکومت نے تیسری ایمنسٹی سکیم لانے کی تیاری شروع کر دی، کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے تیسری ایمنسٹی سکیم لانے کی تیاری شروع کر دی ہے ، وفاقی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تیسری ایمنسٹی سکیم میں پانچ فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید […]

18سا ل سے کم عمرلڑکی کی شادی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا، عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دیتے ہوئے 16 سالہ لڑکی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ […]

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی، سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی‘ اس وقت حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے ، عمران خان کو معلوم ہے وہ جانے والا ہے ، […]

ابھی تو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے آنے والے دنوں میں عوام کو مزید ریلیف دینے کی نوید سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گورنر ہاؤس میں پارٹی اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کیں ، اس دوران گور […]

پی ایس ایل 7کا اختتام، ایرن ہالینڈ نے جاتے جاتے بھی پاکستانیوں کا دل جیت لیا، کیا کہہ گئیں؟

لاہور (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ پریزنٹر ایرن ہالینڈ اپنے دل کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا پاکستان چھوڑ کر وطن روانہ ہوگئیں۔ ایرن باقاعدگی سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچوں کی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی […]

ہم سندھ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں، پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت چھوڑنے پرتیار ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی پی یہ چاہتی ہے کہ ملک میں عوامی حکومت لانے کے لیے اگر ہمیں […]

آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹرز کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے حوالے سے اپنا بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے […]

پیوٹن کو اعزازی صدارت سے ہٹا دیا گیا، یوکرین کیخلاف جارحیت کے بعد پہلا بڑا دھچکا

ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے تناظر میں انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو اعزازی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا۔آئی جے ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین کے ساتھ روس کی […]

پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

لاہور( پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت اور پانچ سال کے لئے ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں انہیں پتہ ہی نہیں تھاکہ […]

close