اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین دن بہت اہم ہیں، تحریک عدم اعتماد اور اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہماری لیگل ٹیم رابطے میں ہے، […]
کوئٹہ (پی این آئی)بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر۔۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چارافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات […]
اسلام آباد (پی این آئی) فریال تالپور انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سے مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبران کی میٹنگ ہوئی جس میں چیرمین مانیٹرنگ کمیٹی سید عزادار حسین کاظمی، ممبران سید تصدق گردیزی، چوہدری ربنواز طاہر، سردار آفاق، ظفر سعید شامل تھے۔ اس […]
لاہور(پی این آئی) فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے۔ پاکستان میں اب فیس بک ویڈیوز مونوٹائز ہوں گی۔فیس بک نے ویڈیو مونوٹائزیشن کے حوالے سے فیصلہ کرلیا۔ وزارت آئی ٹی حکام نے بھی معاملے کی […]
برلن(پی این آئی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ […]
فیصل آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ اور خرم شہزاد نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔سیاسی حلقوں اور بعض میڈیا چینلز پر پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی بڑی سپورٹ پی ٹی آئی کے اندر سے ہے۔انہوں نے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روس پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ یہ پابندیاں پیوٹن کی ذاتی دولت پر بھی اثر انداز ہوسکتی ہیں۔سی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر پنجاب کو کوئی سنبھال سکتا ہے تو وہ صرف پرویز الٰہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اقتدارکے ساتھ رہے گی یا عوام کے ساتھ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح کے وقت دلہا […]