اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے اور اب اجلاس کا انتظار کیا جارہاہے جبکہ حکومت بھی اسے ناکام بنانے کیلئے سیاسی رابطوں میں مشغول ہے تاہم پیر کے روز […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے نام لیے بغیر( ق) لیگ کو میڈیا سے گفتگو کے دوران کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پانچ پانچ سیٹوں والے وزارت اعلیٰ کیلئے بلیک میل کر رہے ہیں ، وزیر داخلہ کے اس […]
کوئٹہ(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے جتنامرضی پیسا لگا لیں عمران خان اپنا ٹائم پور ا کرے گا،میرے دعا ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے ہوجائیں۔انصارالسلام کے ورکرز کو سکیورٹی کی بنیاد پر گرفتار کیا۔ کسی خبر نہیں تھی […]
استنبول (پی این آئی) پاکستان میں کئی سالوں سے مقیم، افغان مہاجر بچوں کے گمشده بچپن کے موضوع پہ بنی دستاویزی فلم Twinkling without Shining ٹوئنگلنگ ودآوٹ شائنگ (افغان بچپن کی تلاش میں) نے پانچویں سالانہGolden Wheat Awards گولڈن ویٹ ایوارڈز، استنبول، ترکی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت بھی وفاقی حکومت کی کارکردگی پر ناخوش نظر آئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کی زیر […]
لندن (این این آئی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا ریان سینڈرسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ریان کی عمر 24 سال ہے جو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر […]
کوئٹہ (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ الیکشن میں ایک سال […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس دو بین الاقوامی سمیت چار […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت اپنی اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو مطمئن […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ عبدالرشیدگوڈیل نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔ذرائع کے مطابق عبدالرشیدگوڈیل نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھرپرہیں۔عبدالرشیدگوڈیل نے کہا کہ شہر کی ترقی، استحکام اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ‘اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطے جاری رکھنے کے لئے قائد حزب اختلاف کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا […]