وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات کیسے ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات آج بھی پہلے جیسے اور دونوں میں ہم آہنگی آج بھی ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں رابطہ […]

ایم کیو ایم کو سازش کے تحت پیپلزپارٹی سے دور کیا گیا، بلاول نے ایم کیو ایم کیساتھ معاملے طے ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔اپنی پریس کانفرنس میں بلاول کا کہنا تھاکہ ماضی میں ایم کیو ایم کے ساتھ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے انکی اسلام آباد کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی […]

آج کا پاکستان ترقی کی سمت پر گامزن جبکہ متوسط طبقے کیلیے روشن کل کی علامت ہے، کشمیری عوام اپنے بہادر لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قوم وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کے محسن،آزاد خارجہ پالیسی کے خالق اور پاکستان کی ترقی کی علامت عمران خان کے خلاف […]

17 مارچ کو مظفر آباد میں عظیم الشان کشمیری ریلی منعقد کی جائے گی، ریلی کے شرکاء صرف آزاد کشمیر کا جھنڈا اٹھائے ہوں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں اگلے مرحلے میں 17مارچ بروز جمعرات صبح 10:30بجے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک عظیم الشان کشمیر ریلی کا انعقاد […]

اپوزیشن کیساتھ کوئی معاملات طے نہیں ہوئے، بلوچستان عوامی پارٹی نے تردید کر دی

کوئٹہ (پی این آئی)اپوزیشن کیساتھ کوئی معاملات طے نہیں ہوئے، بلوچستان عوامی پارٹی نے تردید کر دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا کہنا ہے کہ ان کے اپوزیشن سے معاملات طے نہیں پائے۔بی اے پی رہنما […]

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی سٹہ شروع ہوگیا، ریٹ کیا لگ رہا ہے؟ مقامی اخبار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) کرکٹ میچوں کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی سٹہ شروع ہوگیا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر بھی سٹہ شروع ہوگیا ہے۔گھوڑ دوڑ اور […]

نواز شریف کس کے کہنے پر چوہدری پرویز الٰہی کو وزارتِ اعلیٰ پنجاب دینے پر رضامند ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صرف ایک پیغام پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کو دینے پر راضی ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے شدید […]

عمران خان کو ہٹانے کیلئے کیا ہونے جارہا ہے؟ شہباز گل کے نئے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ خاندان عمران خان کو ہٹانے کیلئے خرید و فروخت کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ذاتی […]

عمران خان کے ہاتھ کونسا کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے عین قبل دکھائیں گے؟ سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں جو صورتحال کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسے نہیں ہے کیونکہ عمران خان کے ہاتھ ایک ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے کچھ وقت […]

روس کی انتہائی خوفناک بمباری، پولینڈ کے قریب سرحد پر درجنوں یوکرینی ہلاک

کیف(پی این آئی)روسی فوج کی جانب سے یوکرین میں پولینڈ کی سرحد کے قریب فضائی حملوں کے نتیجے میں 35افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیٹو کے رکن پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے […]

close