اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سینکڑوں اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، الیکشن کمیشن عمران خان کی چوری پر فوری نااہل قرار دے ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کرنے میں […]
کراچی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو منانے کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل خود ان کے گھر پہنچے ، گورنر سندھ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت نے کہا کہ فی الوقت […]
کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں بڑی کارروائی کی دھمکی پر پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہلا رضا کا ردعمل سامنے آیا ہے۔شہلا رضا نے کہا کہ سندھ ہاؤس کوئی قید خانہ نہیں، شیخ رشید ایکشن کرکے دیکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر نے سندھ ہاؤس اسلام آباد آنے کی وجہ بتادی۔دونوں ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ لاجز میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتے اس لیے انہیں سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ یہاں 24 ایم این ایز موجود ہیں۔اینکر حامد میر سے سندھ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تسلیم کیا ہے کہ پی پی پی نے حکومتی اراکینِ اسمبلی کو اپنی حفاظت میں رکھا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی نمبر گیم ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے عمران نیازی جس روز اسمبلی آئے گا پکا گھر چلا جائے گا، عوام کو مرجاؤ، ماردو، جلادو کی دھمکیاں دینے والا انارکی پھیلنے کی بات کررہا ہے؟ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق کوارڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا۔ وزیراعظم کے سابق کوارڈینیٹر جاوید بدر نے جاری کیے گئے بیان میں یہ الزام عائد کیا۔اپنے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے عمل کو وسیع کیا ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہو، آصف زرداری کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، […]