امارات میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین نے بتا دیا

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے […]

چیف جسٹس نے سندھ ہائوس پر حملے کا نوٹس لے لیا ،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سندھ ہاؤس پر حملے کے کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔عدالت نے اس […]

پنجاب سے بڑا استعفیٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈ وکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھجوادیا ہے۔مجیب الرحمان کیانی ایڈوکیٹ 7 دسمبر 2018 کو ایڈیشنل […]

4 مہینوں کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی ٗ نیپرا نے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت […]

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ ٗ انتہائی قدم نہ اٹھانے کے بدلے بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر دفاع پرویزخٹک نے رات گئے ان سے رابطہ کیا۔عون چوہدری کے مطابق پرویز خٹک نے کہا […]

چند ہفتے قبل مجھے کال آئی تھی، شہباز شریف نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں چند ہفتے پہلے کال آئی تھی لیکن اپوزیشن کے کسی دوسرے رکن کو ابھی تک کوئی کال موصول نہیں ہوئی۔ […]

پی ٹی آئی کے بانی رکن اور رکن اسمبلی نے بھی مائنس عمران خان فارمولے کی حمایت کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اور کراچی سے رکنِ قومی اسمبلی نجیب ہارون نے مائنس عمران خان کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ وہ پارٹی کے سینئر […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے بدلے کسی سے پیسے نہیں لئے، منحرف پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے سورۃ یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھالی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے سورۃ یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھائی ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے بدلے انہوں نے کسی سے پیسے نہیں لیے اور جہاں تک ان […]

قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، بلاول زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، ہمارے ایم کیوایم کے ساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پی پی وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر دیر کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر خیبر […]

ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی)ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کی تجویز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس پر بحث […]

close