شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب نئی پالیسی جاری کردی۔وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولوں میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اس کے علاوہ پانچویں اورآٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات […]

ایک بار پھر عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

ایبٹ آباد (پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ الیکشن جلد ہونگے،خیبر پختونخوا کے علاوہ مرکز اور پنجاب میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں جو ہمارے ساتھ کیا اب دوبارہ […]

حکومت کو بڑا جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو پبلک آفس ہولڈ کرنے سے روک دیا ۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی حنیف عباسی کیخلاف […]

ہم افغانستان چلے جائیں جہاں کم ازکم ہمارا گزارا توہوجائے گا، محمودخان کا وفاقی حکومت پر طنز

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ بلاول ہمارے لیے کیا حکومت کریگا اس سے تو بہترہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں جہاں کم ازکم ہمارا گزرا تو ہوجائیگا۔پشاور میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب […]

عمران خان نے سعودی عرب کیساتھ کیا کیا؟ جس کے بعد ان کے اور فوج کے تعلقات خراب ہوئے ،حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل ہیں […]

کراچی میں دھماکے کے بعد 15سالہ لڑکی کے اغوا ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، حقیقت کچھ اور ہی نکلی

کراچی(پی این آئی) کراچی صدر دھماکے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی لڑکی کے معاملے کا ڈراپ سین، لڑکی خود منظر عام پر آگئی، شکایتی مرکز پہنچنے والی لڑکی کو پولیس نے والدین کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر […]

نئے الیکشن کی تیاریاں، علیم خان بھی اچانک لندن پہنچ گئے، پہلی ملاقات کس سے کی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

لندن(پی این آئی)نئے الیکشن کی تیاریاں، علیم خان بھی اچانک لندن پہنچ گئے، پہلی ملاقات کس سے کی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل۔۔۔ لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے ملاقات […]

عمران خان کے جانے پر سی پیک پراجیکٹس پر کام بند ہو گیا؟ دعوئوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بعض افراد کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی حکومت جانے کے بعد چینی کمپنیوں نے سی پیک پراجیکٹس پر کام بند کردیا ہے تاہم ان خبروں میں کوئی حقیقت […]

چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

چوہدری شجاعت حسین بھی حمزہ شہباز پر پھٹ پڑے، وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی) سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گرفتاریاں پنجاب حکومت کے حق میں بیانات کرانے کے لیے کی جا رہی ہیں، ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگر نہ کریں۔چوہدری شجاعت نے اپنے ایک […]

close