اسلام آباد (پی این آئی )مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتار کرنے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق اسلام آباد پولس نے بتایا کہ خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھیوں کو […]
نیو یارک (پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو گزشتہ روز امریکہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن سے ہوئی جہاں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کو معیشت کی تعمیر نو کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا […]
کراچی (پی این آئی)صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تقریباً فائنل کرلیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اسد کھرل نے لکھا “سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔سپیشل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ چیف اکنامسٹ ڈاکٹر زبیر خان عہدے سے مستعفی ہوگئے، زبیر پر جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا دباؤ تھا۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال معاشی کارکردگی خراب دکھانے کے لیے شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ سابق وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی حکومت کا ایک چارٹ جاری کیا جس میں انہوں نے شرح نمو سمیت دیگر […]
اسلام آباد(پی این آئی )احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف حکومت کے وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کوکراچی ائیرپورٹ پرغیرمعمولی پروٹوکول پرقیاس آرائیوں کا طوفان برپا ہے کوئی ان کا نام نگران وزیراعظم تو کوئی اہم حکومتی عہدے پران کی تعیناتی کے دعوے کررہا ہے،سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی پہنچے،ائیرپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر سحافی و تجزیہ کار اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اسد […]
کراچی (پی این آئی)ملکی سیاسی صورت حال اور آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنیئرصحافی وتجزیہ نگار ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے متعدد منحرف اراکین نے ان سے درخواست کی ہے وہ انہیں عمران خان سے معافی دلا دیں نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ عمران […]