بدلتی صورتحال میں نمبر گیم ، ڈپٹی سپیکر اور چوہدری نثار کے ووٹ نے نئی ہلچل پیدا کردی

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورتحال سامنے آگئی،چار آزاد ارکان کا ووٹ اہمیت کا حامل ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کلین چٹ دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہےکہ والدہ کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کےکہنے پر نہیں ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ […]

کورونا سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا کی وجہ سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کیلئے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر آٹھ ہزار 600 سے زائد […]

گورنر پنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف بھی ڈٹ گئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کا معاملہ ایک بار پھر سنگینی اختیار کرتا جا رہا ہے، صدر مملکت کی جانب سے سابق گورنر پنجاب کو عہدے پر برقرار رکھنے کا کہا گیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے بھارتی عدالت کی جانب سے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا ۔   اسلام […]

یسین ملک کو بھارت جھوٹے اور فرضی مقدمے میں سزا دینا چاہتا ہے، آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نےپاکستان کی قومی قیادت سےکشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی قیادت کشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلائے۔مودی نے مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلیے تسلسل کے […]

ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

کھوئیرٹہ (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں۔ لہذا ان سرگرمیوں کے فروغ کے لئے حکومتی اور نجی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔کھوئیرٹہ میرا دوسرا […]

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کادورہ کوٹلی، فاتحہ خوانی کیلئے درگاہ اگہار شریف پر حاضری دی، ملک و قوم کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا بھی کی

کوٹلی،کھوئیرٹہ (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ کوٹلی کے دوران درگاہ اگہار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور اس موقع پر انہوں نے ملک و قوم کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق 15روزہ صفائی مہم، دوسرے روزبھی 55ٹن کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا، درجنوں ریڑھیاں ہٹائی گئیں اور نالیوں کی صفائی

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرآبادنے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے ویژن کے مطابق 15 روزہ صفائی مہم کے دوسرے دن بھی شہر کے مختلف علاقوں سے 55ٹن کوڑا کرکٹ / ملبہ اٹھانے کے علاوہ،65تھڑہ ریڑھی کو ہٹایا گیا اور […]

آزادکشمیر، پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی کو محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں کی جانب سے محکمانہ بریفنگ، آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز پر غور

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی کو محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں کی جانب سے محکمانہ بریفنگ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز کو بھی زیرغور لایا گیا۔ سیکرٹری سماجی بہبود سردار جاوید ایوب نے […]

close