سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت پہلی مرتبہ ایک لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ کچلنے کی تیاریاں، کتنی قیدی وینز منگوا لی گئیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور دھرنےکے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے بھاری نفری طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کے8 ہزار اہلکار وں […]

شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے چار پولیس کی گاڑیاں پہنچ گئیں، بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے چار پولیس کی گاڑیاں پہنچ گئیں، بڑی خبر۔۔۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ انہیں گرفتار کرنے کیلئے چار سرکاری گاڑیاں ان کے گھر کے باہر آئی ہوئی ہیں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ […]

اب اندازہ ہوانواز شریف کی نا اہلی غلط تھی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پر وکٹری کا نشان بنانے والے صحافی معید پیرزادہ نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی معید پیرزادہ نے صحافی مطیع اللہ جان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ میں اپنے کئی وی لاگز میں کہہ چکا ہوں کہ نواز شریف کیساتھ بھی جو کچھ ہوا،جنرل مشرف نے 1999میں جو مداخلت کی تھی اس کا […]

راولاکوٹ، پی ڈی اے ملازمین کی ہڑتال، ایک ہفتہ گزر گیا، خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی

  راولاکوٹ (پی این آئی) پی ڈی اے ملازمین کی ہڑتال کو ایک ہفتہ ہو گیا حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ بروز ہفتہ سیکرٹری فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ بشیر مغل نے سرکٹ ہاوس راولاکوٹ میں پی ڈی اے ملازمین […]

تحریک انصاف نے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان کو پی اے سی کا چئیرمین بنتے ہی بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این ائی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی بطور قائدحزب اختلاف تقرری کے فیصلے کے بعدایک اور منحرف رکن نور عالم خان کو قومی اسمبلی کی پبلک کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین مقررکردیا گیا ہے۔   دوسری جانب […]

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ اگر تحریک انصاف قانونی حدود میں رہتے ہوئے لانگ مارچ […]

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامز دکر دیئے گئے ۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد (پی […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک […]

انتہائی افسوسناک حادثہ ،مری گلیات روڈ پر کوسٹر کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

اسلام آباد(پی این آئی)گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مری کے گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر دو بسیں […]

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ، عمران خان کی لانگ مارچ کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عزم کا اظہار کیا کہ عمران کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطانق پیپلز پارٹی […]

close