45دن بعد امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی۔ رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 1 روپیہ 43 پیسے کمی […]

علامہ اقبال کی بہو کے گھر بھی پولیس چھاپہ مگر کیوں ؟ جسٹس ناصرہ اقبال نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے قبل کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے گئے ۔ اس حوالے سے جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے ویڈیو […]

اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق ریڈ زون کی تمام سکیورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی جس کے تحت وزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور […]

پنجاب میں رینجرز طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کےحقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب میں رینجرز طلب کرتے ہوئے پنجاب کے تمام شہروں میں ناکہ بندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےحقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب میں رینجرز طلب […]

علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ سے قبل کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال کی بہوجسٹس ریٹائرڈ […]

پنجاب پولیس کے تحریک انصاف کے رہنمائوں ، کارکنوں کے گھروں پر چھاپے ،کئی گرفتاریاں ،فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ سے قبل مختلف مقامات پر پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر گرفتاریاں کر لیں ،پیشگی منصوبہ بندی کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی وجہ سے مرکزی و صوبائی […]

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، لاہور میں راوی پل اور جی ٹی روڈ بند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے پیش نظر سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں راوی پل کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے اور پل پر پولیس کی بھاری […]

آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر بڑے فیصلے کیے جائیں، نواز شریف کے احکامات جاری

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ ،نواز شریف نے اپنی جماعت کو ہدایت دی ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر […]

پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق حکومت […]

اسلام آباد ڈی چوک سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے دیگر صوبوں سے پولیس ایف سی اور رینجرز طلب کرلی اور کنٹینر لگا کر ڈی چوک کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز 25 مئی […]

موجودہ ملکی صورتحال، آرمی چیف نے کس کو فون گھما دیا؟بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا۔اے آر وائی […]

close