سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم سے متعلق تفصیلی بحث ہوئی۔اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ جب تک ہم خود کو کفایت […]

دورہ پاکستان پر آئی بڑی عالمی شخصیت کو روناوائرس کا شکار ہوگئی، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیر خارجہ میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، تمام ملاقاتیں منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک پاکستان پہنچ گئی ہیں۔   منگل کو […]

عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں افراتفری،قوم میں نفرت،نوجوان نسل کو گمراہ کرنے اور انارکی پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ا سلام آباد […]

ملک بھر میں لگاتار 3مہینے بارشیں ہی بارشیں،آغاز کب سے ہوگا؟شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شدید گرم موسم اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، محکمہ موسميات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زيادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، مون سون کا آغاز رواں […]

بجٹ 2022/2023 مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ 2022/2023،مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لے لیا۔قبل ازیں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی […]

وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا بڑاحکم دیتے ہوئے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم سے […]

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی 

لاہور(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر کیے جانے والے فیصلے کو تحریری طور پر بھی جاری کردیا گیا ۔اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس […]

سابق وزیراعظم نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت نہیں چل سکتی ،چیئرمین نیب کو سیاست کو توڑنے مڑورنے پر جواب دینا ہوگا، اگر کوئی ریٹائرڈ افسران ہیں تو پہلے کہاں […]

ڈالر 205 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی روپے کی قدرو قیمت میں کمی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے […]

ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اوراس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر […]

عوام عمران خان کا لانگ مارچ کا آئيڈيا مسترد کردیا، تازہ سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کی اکثریت نے عمران خان کا لانگ مارچ کا آئيڈيا مسترد کردیا اور قومی اسمبلی میں واپس جاکر جدوجہد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس بات کا انکشا ف انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ یعنی آئی پور کے سروے […]

close