عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی حفاظتی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس […]

پاکستان کا دفاعی بجٹ، عوام میں پائی جانیوالی غلط فہمیاں کیا ہیں اور حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کا دفاعی بجٹ ہمیشہ سے ایک حساس موضوع رہا ہے جس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ اسی لیے اس حوالے سے بہت سی افواہیں زیر گردش رہتی ہیں۔ اگر ایک عوامی سروے کروایا جائے تو لوگوں کی اکثریت کی رائے ہوگی […]

بارشیں ہی بارشیں، گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ،جون کے دوسرے ہفتے میں مون سون کے آغاز […]

دعا 51 دن ان لوگوں کے پاس رہی، اس کی نہ جانے کیسی کیسی ویڈیو بنائی گئی ہوں گی، والد نے خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) دعا زہرا کا والدین سے ملنے سے انکار ، والد نے وجہ بتاتے ہوئے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہو کر اپنی پسند سے شادی کرنے والی دعا ذہرا کو گذشتہ روز سندھ ہائیکورٹ میں […]

تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار، آج انتخابات ہونے کی صورت میں عوام کی اکثریت نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، آج انتخابات ہونے کی صورت میں عوام کی اکثریت نے عمران خان کی جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ(آئی پور) […]

آرمی چیف نے 90دن میں الیکشن کروانے کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی، بڑا دعویٰ 

کراچی (پی این آئی) ویٹرنز کے پریس کانفرنس کے حوالے سے اس معاملے سے واقف بعض اہم ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا ہے کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے یا کسی اور مدت میں الیکشن […]

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بدھ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیر یں خیبر پختو نخوا میں آ ندھی چلنے کے علا وہ […]

اداکار جونی ڈیپ نے سابق اہلیہ سے ہرجانے کا کیس جیتنے کے بعد ریسٹورنٹ میں عملے کو سوا کروڑ روپے کی ٹپ دیدی

برمنگھم (پی این آئی) حال ہی میں اپنی سابق اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس جیتنے والے اداکار جونی ڈیپ نے برطانیہ میں ایک ریسٹورنٹ عملے کو 50 ہزار پاؤنڈ (تقریباً سوا کروڑ روپے ) کی ٹپ دے دی۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق […]

مظفرآباد، حکومتی اعلانات نظر انداز، موٹر سائیکل سواروں نے پٹرول پمپوں پر قطاریں لگا لیں

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان اور آزادکشمیر میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی افواہیں, وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ پڑھانے سے متعلق ٹویٹ اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وضاحت پر کسی نے کان نہ […]

عمران خان کو کس کیس میں جیل بھیجنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی کوشش ہے کہ عمران خان کو کسی کیس میں جیل بھیج دیں، یہ چاہتے ہیں عمران خان کو بند کرنے سے ساری تحریک […]

دعا زہرہ کی عمر 18سال نہیں بلکہ کتنی نکلی؟ میڈیکل رپورٹ میں حقیقت سامنے آگئی، پی این آئی کو میڈیکل رپورٹ کی کاپی موصول

کراچی (پی این آئی) دعا زہرہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ ہائیکورٹ کے احکامات پر عمر کےتعین کے لیئے سول ہسپتال میں طبی معائنہ کرا لیا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق دعا زہرہ کی عمر سولہ سے سترہ سال ہے۔ماہر ڈاکٹرز کی […]