مکہ مکرمہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت

اسلام آباد ( پی این آئی )مقدس شہر مکہ مکرمہ میں صحابی رسولﷺ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی آج کے مطابق سعودی عرب میں پتھروں پر لکھی دو ایسی نادر […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ حکم

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی […]

عامر لیاقت کی جائیداد میں دانیہ شاہ کا حصہ پولیس حکام نے صورتحال واضح کردی

کراچی(پی این آئی )پولیس نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کا گھر سیل […]

آرمی چیف نے جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے پر ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اپنی جان خطرے میں ڈال کر قیمتی جانیں بچانے والے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین سی این جی اینڈ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ملک خدابخش نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنادی۔ملک خدا بخش نے اس ضمن میں کہا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں اوپیک کا اجلاس طلب کر لیا گیا […]

عامر لیاقت نے مرنے کے بعد دنیا کو کونسا گانا سنوانے کی خواہش کی تھی؟ ویڈیو وائرل

کراچی (پی این آئی)9 جون جمعرات کوعامر لیاقت کے انتقال کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں انہوں نے اپنی موت کا تذکرہ کیا۔ایک ویڈیو ان دنوں کافی وائرل ہو رہی ہے جو کہ عامر لیاقت کے نجی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی کنگنا رناوت کے لیے تعریفی ٹوئٹ جعلی قرار

اسلام آ باد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر ایک جعلی ٹویٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی اداکارہ کنگنا رناوت کی تعریف کر رہے ہیں۔ جسے شہباز شریف کے فوکل پرسن نے جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے […]

عمران خان کی سیاست میں پھر سوئنگ، حکومت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے میاں محمود رشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا جبکہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی مان لیا […]

فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن اور مراعات واپس، میجر جنرل شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز […]

بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو اہم اتحادی جماعت کا ساتھ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی )بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جی ڈی اے رہنما صدرالدین شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں […]

شہباز حکومت نے عوام کی پریشانیوں اور مایوسی میں مزید اضافہ کر دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت کے 2 ماہ کے دوران ملکی معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی تعداد میں واضح اضافہ، عوام کی اکثریت نے ملکی معاشی حالات میں جلد بہتری آنے کے حوالے سے مایوسی اور ناامیدی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات […]

close