اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافہ ،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرانے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلاگیک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اس سال ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر ہونے کی توقع ہے اور جی ایس پی پلس معاہدہ کی تجدید کا امکان ہے۔ جرمن سفیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹی وی میزبان بشریٰ اقبال نے اپنے سابق شوہر عامر لیاقت حسین کے لیے مسجدِ نبوی ﷺ میں خصوصی دعا کی ویڈیو شیئر کی ہے۔بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں عامر لیاقت کے دیرینہ دوست مسجد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے ایف آئی اے تحقیقات کے معاملے پر اپنے ٹویٹ میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے جتنے کیس بنا لیں ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ان کیلئے انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، نیب قوانین میں تبدیلی پر سپریم کورٹ میں جارہے ہیں، سارا ملک اور ادارے ٹرائل پر ہیں، ساری قوم نیوٹرلز کی طرف دیکھ رہی ہےسابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عامر لیاقت کونسے ملک جانا چاہتے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے ایم این اے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انتقال سے کچھ روز قبل ایک ویڈیو بیان دیا تھا کہ وہ پاکستان چھوڑ کرجارہے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، نیوٹرل کو بتایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہو جائیگی ، یہ لوگ انتخابات جیتنے کے لیے دھاندلی کریں گے، ان لوگوں نے اپنے من پسند افسران کی تعیناتی کردی ہے، چیئرمین پی […]
اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 13 جون سے شروع ہونے والی تعطیلات […]
لاہور(پی این آئی)عمران خان نے ہراسانی کی شکار خاتون کی ویڈیو سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا، سابق چیئرمین نیب جاویداقبال سے بھی مرضی کے فیصلے لینےکی کوشش کی گئی، لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزام ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین پر قسمت مہربان ہو گئی،خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے حجم کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے […]