پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے تیل کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑی تو بڑھا دیں گے،پیٹرول پر19 اور ڈیزل پر53روپے سبسڈی دے رہے، بجلی کی قیمت میں مرحلہ وار اضافہ کابینہ کی منظوری سے کریں گے،عمران خان […]

پری مون سون بارشیں، کتنے فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ […]

دودھ کی قیمت میں اضافہ، فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی

  لاہور (پی این آئی) دودھ کی قیمت میں اضافہ، فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی، دہی، ڈبل روٹی، مکھن، انڈے اور دیگر ڈیری و بیکری اشیاء کی قیمتوں میں بھی یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم […]

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان، پاکستان ایکشن پلان کے اکثریتی نکات پر عملدرآمد کر چکا، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔تفصیلات […]

عمران خان کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوگیا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوگیا ہے ، انہوں نے تسلیم کیا کہ میں نے جہانگیر ترین اور علیم […]

امریکی غلاموں کو روس سے تیل لینے کی جرأت نہیں، عمران خان کا موجودہ حکومت پر وار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی غلاموں کو روس سے تیل لینے کی جرأت نہیں، یہ لوگ دھاندلی سے الیکشن جیتنے کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ایک ایجنڈے کے […]

خیبرپختونخوا بجٹ پیش، 98ہزار ٹیچرز اور675ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور ( پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ پیش کر دیا ، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یکم جولائی سے 675 ڈاکٹرز کو مستقل کیا جائے گا، 98ہزار ٹیچرز کا مطالبہ ہے وہ بھی جولائی سے مستقل ہوجائیں گے۔نجی […]

ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرکے قومی ٹیم نے بھارت سے پوزیشن چھین لی

دبئی (پی این آئی )پاکستان کی مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سویپ کے بعد ون ڈے رینکنگ میں بہتری آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز […]

مودی سرکار کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر چین بھی شدید غصے میں آگیا، چینی وزارت خارجہ نے وارننگ دیدی

بیجنگ(پی این آئی)مودی سرکار کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر چین بھی شدید غصے میں آگیا، چینی وزارت خارجہ نے وارننگ دیدی۔۔۔ بھارتی انتہا پسند ہندو رہنما کے گستاخانہ بیان پر چین بھی میدان میں آگیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آج پریس […]

عمران خان کی حکومت گرنے کی وجہ دورہ روس قرار دیدیا گیا، عمران خان ایماندار آدمی قرار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موجود روس کے سفیر ڈینئل گنیش نے کہا ہے کہ دورہ روس عمران خان حکومت کے گرنے کی وجہ بنا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں روسی سفیر ڈینئل گنیش نے کہا دورہ […]

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ بُری خبر۔۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ […]

close