اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین عاصم احمد نے اعتراف کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ٹیکس ریلیف مسترد کر دیا ہے اور اس میں اضافے کا مطالبہ کر […]
کراچی/کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اگر حکومت کی یہی روش رہی تو ان کے ساتھ چلنا مشکل ہوگا،وزیراعظم کو وقت دیاہے اگر وہ ڈیلیور نہیں کرسکے تو پھر ہم اپنا فیصلہ کریں گے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پوڈیم پر تقریر کے دوران کچھ پریشانی میں دیکھا گیا اور تقریر کے دوران پیوٹن کی ٹانگوں کو کپکپاتے اور ہلتے دیکھا بھی دیکھا گیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سستے تیل کی تلاش کی مہم میں پاکستانی وفد روس پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی صنعت کاروں،تاجروں اورحکومتی نمائندوں کا وفدروس پہنچا ہے ، وفد سینٹ پیٹرزبرگ اکنامک سمٹ میں شرکت کرے گا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اس اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھا جائے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہاہے کہ […]
اسلا م آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے مارجن 6 فیصد کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے کی صو رت میں یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی 23 اور ڈیزل کی 53 روپے قیمت بڑھانے کا کوئی امکان نہیں۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں، سیاسی معاملات سیاستدانوں کو حل کرنے دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے سپیکر صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کر دیئے، گورنر بلیغ الرحمن نے آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، صوبائی اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے قتل کی سازش کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا بلاول ہاؤس میں قتل کی سازش تیار ہورہی اور آصف زرداری اس سازش کے ماسٹرمائنڈ ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ پر مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی و ی ایکسپریس کے مطابق کیس میں مونس الہی کے دو مبینہ فرنٹ مینز نواز بھٹی اور مظہر اقبال کو بھی نامزد کیا گیا […]