تمام شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار؟ حکومت کی بڑی ناکامی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف “کی تمام تر شرائط ماننے کے باوجود پروگرام بحال نہیں ہورہا ہے جس سے ملک میں بے یقینی اور معاشی افراتفری میں اضافہ ہورہا ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک […]

دانیال عزیز کی حالت اب کیسی ہے؟ اہلیہ کا بیان بھی آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز کی اہلیہ کاکہناہے کہ انکے شوہر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق دانیال عزیز کی اہلیہ نے ایک بیان میں کہا انکے کےشوہر کی طبیعت میں بہتر آر ہی ہے اور […]

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ لینے سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے اے این پی رہنما امیر حیدر ہوتی نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر […]

لیگی رہنما جلیل شرقپوری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات اور حمزہ شہباز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ […]

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث مزید تین افرادگرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)مسلم ٹائون میں سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگرملازمین کے کرداربھی سامنے آگئے ہیں جس میں ملزم کے ساتھ گھریلو ملازمہ عطیہ […]

دانیال عزیز چوہدری قوم کا اثاثہ ہیں، آرمی چیف ن لیگی رہنما کی عیادت کرنے پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ۔تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز کا سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج جاری ہے۔ اہلیہ دانیال عزیز کے مطابق دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،سی […]

بریکنگ نیوز، معروف اداکار مسعود خواجہ راولپنڈی میں انتقال کرگئے

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کے نامور سینئر ٹی وی اداکار مسعود خواجہ راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار مسعودخواجہ گردوں کی بیماری کے باعث ہولی فیملی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ان کے علاج کے لیے حکام بالا سے درخواست کی گئی تھی۔مسعود خواجہ کی […]

پمپ پر پیٹرول کے ساتھ پانی ملانے کا انکشاف، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد جہاں عوام پریشان ہیں وہیں ایک پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔نجی […]

سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں  کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو میں پیٹرول کے لیے کئی گھنٹوں سے لمبی قطار میں لگے لوگوں کو بن اور چائے پیش کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زرِ گردش ہیں۔سری لنکا ان دنوں […]

فادرز ڈے،دعا زہرا کے والدکی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز فادرز ڈے کی مناسبت سے والد کو تحائف اور وش کیے جانے سے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں جب کہ اس دوران دعا زہراکے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ایک ویڈیو بھی وائرل […]

close