امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا

کراچی(پی این آئی) امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں کامیاب آپریشن کروالیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی خاتون جولی نیمن نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹیوٹ میں علاج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائی۔گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل […]

ایمان مزاری نے پاک فوج مخالف بیانات پر معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) کہا جاتاہے اگر کسی ملک کو توڑنا ہوتو اُسکی قوم میں فو ج کیخلاف نفرت بھر دو۔یہی دشمن اب پاکستان کیساتھ کر رہا ہے۔سوشل میڈیاکا غلط استعمال عام ہو رہا ہے۔سوشل میڈیاپر کوئی بھی اٹھ کر کسی شخص کی کردارکشی کر […]

2010جیسا سیلاب آنے کا خدشہ، تمام بڑے شہروں میں الرٹ جاری، واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2010 والے سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کے واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی […]

امریکی سازش نا منظور، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ وحدت المسلیمن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ وحدت المسلیمن کے درمیان اشتراک عمل کا جامع معاہدہ طے پاگیا، دونوں جماعتوں میں ملک سے ظلم کے خاتمے اور انصاف کی مکمل فراہمی پر اتفاق،پاکستان کی سرزمین پر کسی بیرونی ملک کے اڈے قائم کرنے […]

چیف الیکشن کمشنر نے پاک فوج کو مراسلہ لکھ کر کیا درخواست کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پاک فوج کو مراسلہ تحریر کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے سندھ کے بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی کی درخواست کی ہے۔ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست […]

تحریک انصاف کے واٹس ایپ گروپس میں پاک فوج کیخلاف ایک اورمہم چلانے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے ۔جس میں پاک فوج اورسپہ سالار کیخلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے ۔ ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے اکائونٹس زیادہ ترتحریک انصاف کے سپورٹرز کے ہیں ۔پاک فوج کیخلاف آج ایک […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی، کراچی کی عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے‘قبرکشائی،طبی معائنے اور پوسٹ مارٹم سے متعلق متفرق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی نے سیکرٹری محکمہ صحت سندھ […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ گورنر نے 14 جون کو اسمبلی سے […]

بڑی عید سے پہلے کچھ قربانیاں ہونےجارہی ہیں،آنیوالے دنوں میں کتنی بڑی سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونے جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)سنیئر صحافی اور تجزیہ کار رانا عظیم کاکہناہے کہ مہنگائی کیخلاف احتجاج میں ہزاروں لوگ باہر نکلے، ایسے لگ رہا تھاکہ لوگ زمین سے نکل رہے ہیں، لوگوں نے حکومت کے اس موقف کومسترد کر دیاہے کہ مہنگائی سابق دور میں ہوئی۔   […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی مجھے الگ کر کے […]