بین الاقوامی کیرئیر کس کی وجہ سے ختم ہوا؟ احمد شہزاد نے آخرکار خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے اپنے ایک بار امید افزا بین الاقوامی کیریئر کو پٹری سے اتارنے کا ذمہ دار سینئر کھلاڑیوں کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کی بدقسمتی ہے کہ سینئر کھلاڑی […]

پیٹرول 50روپے مزید مہنگا، راتوں رات عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر50 روپے فی لیٹر مزید قیمت بڑھائے گی،پہلے ہی پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی ہے، تیل کی مزید قیمت بڑھنے سے صنعتوں اور زراعت […]

نیب حراست میں مریم نواز کیا چیز چھپا کر لے گئیں؟ نامور صحافی کا تہلکہ خیزدعویٰ

لاہور (پی این آئی)نجی ٹی وی کے سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نیب حراست میں موبائل فون چھپا کر ساتھ لے گئیں، موبائل فون کیلئے تلاشی لی جاتی ہے تومریم […]

بنی گالہ میں عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا، بنی گالہ میں ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام […]

صدر مملکت نے اہم شخصیت کا استعفیٰ قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر مملکت نےگلگت بلتستان اسمبلی کےاسپیکر امجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔نئےگورنرکی تعیناتی تک اسپیکر امجدعلی گورنرگلگت بلتستان کے فرائض انجام دیں گے۔   یاد رہےکہ راجہ جلال حسین نے 30 […]

آزاد کشمیر، صدر، وزیراعظم کے منصب ختم کرنے، ارکان اسمبلی کی تعداد کم، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ختم کرنے کی کوشش ناکام بنا دیں گے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے خبردار کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ ن آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن راجہ فاروق حیدر خان نے واضح کیا ہے ماضی میں سسٹم ڈی گریڈ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا ہےاور بھی ناکام بنائیں گے ماضی میں آزاد کشمیر […]

تحریک انصاف میں واپسی کیلئے دس کروڑ روپے کی پیشکش کس نے کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہو کر ڈی سیٹ ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال نے الزام لگایا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پارٹی میں واپسی کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کی […]

عمران خان نے احتجاجی جلسوں کا اعلان کر دیا، پہلا جلسہ کس مقام پر کرنے جارہے ہیں؟ کھلاڑیوں کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ 2جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کی شام پریڈ گراؤنڈ میں پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ شریک ہوں گے، اس روز […]

حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرادیں، بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرط مان لی، اب 50 ہزار تنخواہ دار کو بھی ٹیکس دینا ہوگا، ایک لاکھ ماہانہ پر اڑھائی فیصد، 2 لاکھ تک سالانہ 15 ہزار فکس […]

تحریک انصاف کو احتجاج کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستانیوں کی اکثریت نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 78 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کے بجائے بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک بھر سے شماریاتی […]

عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جار ی کر دیاہے ،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلخانہ کو امریکی ویزا فراہم کیا جائے اور دفتر خارجہ یقینی بنائے […]