اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود سمیت نو MNAs کا قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونیکا امکان ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں استعفوں کا اعلان کرنے والے ارکان کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر اور اسلامی فقہ کے معروف معلم ڈاکٹر اسلم خاکی (ایڈووکیٹ) نے کہا ہے کہ کنواری عاقلہ و بالغہ مسلمان خاتون ولی کی اجازت کے بغیر بھی شادی کرسکتی ہے۔ لڑکی کی بلوغت کی عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹرعافیہ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سمجھتی ہیں ان کا خاندان زندہ نہیں ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نواز دیا ہے۔آرمی چیف کو باہمی تعلقات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں اداروں اور سیاست دانوں کے ہاتھ مروڑے گئے، عمران خان نے معیشت اور ملک کی تہذیب کو تباہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ای کامرس انٹیلی جنس […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔جو معمول سے زائد ہونگیں تاہم آنے والے دنوں میں گرمی […]
لندن (پی این آئی)سینیٹر اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، نواز شریف نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا۔۔۔ مسلم لیگ ن میں سینٹر اسحاق ڈار کی پاکستان روانگی سے متعلق اہم مشاورت مکمل کر لی گئی ۔جبکہ اس معاملے پر میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض ہے۔اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننےکے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں ہوا ہے۔سروے نتائج کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی الیکشن کے سلسلے […]