بنی گالہ میں عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا، بنی گالہ میں ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام […]

صدر مملکت نے اہم شخصیت کا استعفیٰ قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر مملکت نےگلگت بلتستان اسمبلی کےاسپیکر امجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔نئےگورنرکی تعیناتی تک اسپیکر امجدعلی گورنرگلگت بلتستان کے فرائض انجام دیں گے۔   یاد رہےکہ راجہ جلال حسین نے 30 […]

آزاد کشمیر، صدر، وزیراعظم کے منصب ختم کرنے، ارکان اسمبلی کی تعداد کم، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ختم کرنے کی کوشش ناکام بنا دیں گے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے خبردار کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ ن آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن راجہ فاروق حیدر خان نے واضح کیا ہے ماضی میں سسٹم ڈی گریڈ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا ہےاور بھی ناکام بنائیں گے ماضی میں آزاد کشمیر […]

تحریک انصاف میں واپسی کیلئے دس کروڑ روپے کی پیشکش کس نے کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہو کر ڈی سیٹ ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال نے الزام لگایا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پارٹی میں واپسی کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کی […]

عمران خان نے احتجاجی جلسوں کا اعلان کر دیا، پہلا جلسہ کس مقام پر کرنے جارہے ہیں؟ کھلاڑیوں کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ 2جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کی شام پریڈ گراؤنڈ میں پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ شریک ہوں گے، اس روز […]

حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرادیں، بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرط مان لی، اب 50 ہزار تنخواہ دار کو بھی ٹیکس دینا ہوگا، ایک لاکھ ماہانہ پر اڑھائی فیصد، 2 لاکھ تک سالانہ 15 ہزار فکس […]

تحریک انصاف کو احتجاج کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستانیوں کی اکثریت نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 78 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کے بجائے بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک بھر سے شماریاتی […]

عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جار ی کر دیاہے ،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلخانہ کو امریکی ویزا فراہم کیا جائے اور دفتر خارجہ یقینی بنائے […]

مہران کے بعد سوزوکی نے اپنی ایک اور گاڑی کی پروڈکشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان میں سوزوکی کلٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مارکیٹ میں افواہ گردش میں ہے کہ سوزوکی کی یہ مقبول گاڑی آئندہ چند ماہ میں بند کر دی جائے گی۔اس کی وجہ یہ بیان کی […]

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی اکثریت یقینی، 20حلقوں کا تفصیلی جائزہ لے لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک انصاف نے موجودہ پنجاب حکومت سے چھٹکارے کیلئے ضمنی انتخابات پرنظریں جمالیں،تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے 20 حلقوں کا تفصیلی جائزہ لےلیا،تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسدعمر نے ٹویٹر پیغام میں بتایاکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرعی عدالت کا سودی نظام کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی طرف سے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اسٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کی،اپیل میں وزارت خزانہ،قانون،چیئرمین بینکنگ کونسل اور دیگر کو فریق […]

close