کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم جولائی کے پہلے ہفتے میں داخل ہوگا، کل بھی منگل کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں کل منگل […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد […]
لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخابات میں عوام نے ضمیر بیچنے والوں سے بدلا لینا ہے اور لوٹوں کو شکست دینی ہے، عمران خان کا لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ورکرز کنونشن سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل ہی دھندلی کا رونا شروع کردیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) زرعی ماہرین نے حالیہ بارشوں کو فصلات کے لیے سود مند قرار دیاہے اور کہاہے کہ بارشوں کی بدولت پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا کہحالیہ بارشوں کی بدولت کپاس، کماد، سبزیات، چارہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، نوجوانوں آپ نے ہر پولنگ اسٹیشن کو سنبھالنا ہے، عمران خان کی کارکنوں کو ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنی گالہ میں کام کرنے والے ملازمین کی فہرست فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا بیک گراؤنڈ چیک نہیں کیا جاسکتا۔ٹوئٹر پر جاری […]
کراچی (پی این آئی)سند ھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، غیر سرکاری و غیر حتمی تنائج ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار […]
سوات (پی این آئی)پی کے7 سوات ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے7 سوات کے ضمنی انتخاب میں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل […]
راولپنڈی(پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انجری سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے تاہم کوشش ہوگی کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں اپنی کارکردگی سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں۔راولپنڈی کرکٹ […]
لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نئی چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہے جہاں نیا الیکشن کمیشن ہو […]