دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی سے لاہور جاکر پسندکی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے ایک نیا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل میڈیا پر عظمیٰ نامی یوٹیوبر کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے […]

سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا ۔ عدالتی پیشی کے موقع پر سابق وزیر بابر غور ی کا کہنا تھا کہ تمام تر الزامات بے بنیاد ہیں […]

پی ٹی آئی کا ڈونلڈ لْو سے رابطے کا معاملہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لْو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ ہم […]

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین […]

نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے خو داغوا ہونے کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے […]

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین سپائس جیٹ بوئنگ 738 دہلی سے دبئی جا رہا تھا، انجن سے آئل لیکج ہونے پر کپتان نے […]

آٹا، چینی، گھی، دالیں اور چاول سستے، وزیراعظم نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے غریب عوام کو 5 اشیاء پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، آٹا، چینی، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی کیلئے 68 ارب 22 کروڑ سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، وزیراعظم پیکج کی […]

تباہ کن بارشیں، کتنی جانیں چلی گئیں؟ سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کی شام شروع ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کردیا، شہر میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور مختلف حادثات میں کم از کم چھ افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی اور […]

سالوں بعد پاکستان واپس آتے ہی ایم کیو ایم رہنما کو ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کئی سال بعد پاکستان واپس آنے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر غوری کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بابر غوری کی آمد سے پہلے ہی ایئر پورٹ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ سیمینار میں خطاب سے پہلے کس نے فون کرکے ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا تھا؟ سینئر تجزیہ کار ایاز میر کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیمینار سے بھی پہلے کسی محکمہ زراعت یا آبپاشی کے ایک صاحب نے انہیں ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی تحریک انصاف کے نشانے پر۔۔۔ فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے نائب صدور مریم نواز اور حمزہ شہباز کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری […]

close