ضمنی انتخابات میں (ن )لیگ کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی آفر کردی، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی آفر کردی۔ مسلم لیگ (ن )کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7 راجا صغیر احمد کے کارنر میٹنگ سے خطاب کی […]

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

اسلام آ باد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مون سون ہواں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے اور ہفتے کے آخر تک اس میں مزید شدت آسکتی ہے. […]

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی کوئٹہ آفت زدہ قرار

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ۔صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں […]

سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر […]

آسمانی بجلی نے تباہی پھیر دی، متعدد افراد جاں بحق، دو بجلی گھر تباہ

گلگت (پی این آئی) غذر میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، گلگت بلتستان کے ضلع میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد افراد جاں بحق، 2 بجلی گھر بھی تباہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں کے موسم نے گلگت بلتستان کے ضلع […]

عمران ریاض کی گرفتاری، وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔ اس حوالے سے وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران ریاض […]

یار مجھے یہ چیز تو لادیں، عمران ریاض کی حوالات سے حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

اٹک (پی این آئی) صحافی عمران ریاض کو گرفتاری کے بعد اٹک کے سٹی پولیس سٹیشن پہنچا دیا گیا ہے جہاں حوالات سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ صحافیوں سے سلاخوں کے دوسری طرف سے گفتگو کرتے ہوئے نظر […]

ٹی وی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران ریاض خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کر […]

ٹی وی اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ […]

تحریک انصاف نے پری پول دھاندلی کے ثبوت حاصل کر لئے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے جس کے ثبوت حاصل کرلیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے […]

close