اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کےتین ججز کے بینچ کے اس فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اورپارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عدلیہ کی ساکھ کا تقاضا اور انصاف یہی تھا کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاتا تاکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کا بطور وزیر اعلٰی پنجاب نوٹیفیکیشن […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی ایوان ِ صدر اسلام آباد میںوزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔تیاریاں شروع کر دی گئیں۔پرویز الٰہی خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچیں گے۔اس سے قبل پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی سمیت مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے بیشتر رہنما حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب نے نومنتخب وزیر اعلٰی پنجاب پرویز […]
لاہور (پی این آئی) گورنر ہاوس لاہور میں پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تیاریاں شروع، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر مملکت عارف علوی بھی لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلٰی پنجاب کا حلف نہ لینے پر صدر مملکت […]
لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے فارغ ہونے والے حمزہ شہباز کا بھی عدالتی فیصلے پر ردِ عمل آگیا۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کے ووٹوں […]
اسلام آباد: (الجریدہ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں نواز شریف نے عدالتی فیصلے پر کہا “پاکستان […]