ہم پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کے حق میں نہیں تھے، ن لیگی سینئر ترین رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کےسینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہےکہ پہلے دن سے ہی ہم حکومت میں آنے کے حق میں نہیں تھے جب کہ میں کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر گوگی، بشریٰ اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے […]

چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے جوڑتوڑ شروع، پانچ بڑے ناموں پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب قرار دیے جانے کے بعدپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے جوڑ توڑ شروع ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، آصف علی زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آصف زرداری کی پاکستان واپسی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بیرون ملک کے مختصر دورے کے بعد پاکستان واپس آ گئے ہیں۔ سابق صدر پیر کے روز […]

پرویزالٰہی نے وفا نبھا دی، وزیراعلیٰ بنتے ہی اپنے اختیارات کس کو سونپ دیے؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ دوست مزاری نے آئین کو روندا، اصولوں کی پاسداری نہیں کی، پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کےکیس کے عدالتی فیصلے […]

عدالتی مارشل لاؤں کو بھی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کےتین ججز کے بینچ کے اس فیصلے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حمزہ شہباز کے ہٹتے ہی ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے […]

انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اورپارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عدلیہ کی ساکھ کا تقاضا اور انصاف یہی تھا کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاتا تاکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی […]

چوہدری پرویزالٰہی کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کا بطور وزیر اعلٰی پنجاب نوٹیفیکیشن […]

ایوان صدر میں پرویزالٰہی کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی ایوان ِ صدر اسلام آباد میںوزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔تیاریاں شروع کر دی گئیں۔پرویز الٰہی خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچیں گے۔اس سے قبل پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے […]

close