وزیراعظم نے صدر مملکت کو پنجاب میں گورنر راج کی ایڈوائس دی تو کیا ہو گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے قانونی طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا عزم ایک بار پھر دہرا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا معاملہ زیر […]

پنجاب میں گورنر راج لگایا جائیگا یا نہیں؟ وفاقی وزیر جاوید لطیف کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کے دعووں کی تردید کردی۔جاوید لطیف نے کہا کہ جو بھی آئین کو پڑھتا ہے یا اس سے واقف ہے وہ جانتا […]

پنجاب سے حکومت جاتے ہی عطاتارڑ کو وفاق میں بڑی ذمہ داری مل گئی

اسلام آبا د(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی پنجاب سے حکومت کے خاتمے کے بعد لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔حمزہ شہباز کی کابینہ میں پنجاب کے وزیر داخلہ کے طور […]

عمران خان کا یوم تشکر کےموقع پر قوم سے خطاب، الیکشن کمشنر پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور چئیر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب میں نے اسمبلی توڑی تھی تب الیکشن کروا دیتے تو اس بحران کا سامنا نہ ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ میں آج […]

پاکستان مشکل وقت سے نکل آیا، آئی ایم ایف کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کی خوشخبری، عالمی ریٹنگ ایجنسیز فچ اور موڈیز کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنیوالا ہے اور ایک سیاسی جماعت بھی اس کا چرچا کر رہی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک متعد د بار واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان کے معاشی حالات اتنے بدتر بھی […]

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بنتے ہی فرح خان کو بچانے کیلئے طاقتور شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنماء پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی انتظامی عہدوں میں تبدیلیاں کردیں، فرح گوگی کیخلاف تحقیقات کرنے والے محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجبار اور […]

7.1شدت کا خوفناک زلزلہ، بلند و بالا عمارتیں لرز اٹھیں، ہلاکتوں کی اطلاعات

منیلا (پی این آئی)فلپائن میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جزیرے لیوزن میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کے […]

حکومتی اتحاد کے ہاتھوں سے پنجاب کے بعد وفاق بھی نکلنے کا امکان، شہباز شریف کی کُرسی خطرے میں 

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت و حکمران اتحاد کوشدید تحفظات ہیں۔جس سے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے بعد میاں شہباز شریف کی کرسی بھی خطرے میں پڑ گئی۔صدر مملکت کی […]

مسلسل چار دن بارشیں، کب سے کب تک سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 جولائی سے 31 جولائی تک ایک اور بارش کا سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔ جس سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے امکانات ہیں ۔ اس سلسلے کی زیادہ […]

بُرے دن ختم، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا، پاکستان […]

وزارت اعلیٰ سنبھالتے ہی چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا، نا اہل ہونے کا امکان

کراچی(پی این آئی)وزارت اعلیٰ سنبھالتے ہی چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا، نا اہل ہونے کا امکان۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین ریفرنس فائل کریں تو چوہدری پرویز الہٰی نااہل ہوسکتے […]

close