ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کو ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ نے پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ق لیگ کے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کیلئے ڈیلرزمارجن کیلئے نظرثانی تجویز منظور کرلی، پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا ہے، گاڑیوں، موبائل، ہوم اپلائنس کے علاوہ درآمدی سامان پر پابندی ہٹانے کی منظوری […]

چیف جسٹس کے تجویز کردہ پانچ ججز کے ناموں کو مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کے نامز کردہ پانچوں ججوں کے نام مسترد کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کے نامز کردہ ججوں کے ناموں پر اختلاف رائے […]

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ پنجاب حکومت نے یکم سے 10 محرم تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم سے 10محرم تک پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحے  کی […]

چوہدری شجاعت حسین اور طارق بشیر چیمہ کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ؟ ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب، پرویز الٰہی کا تہلکہ خیز اقدام

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ق لیگ کی پارٹی کے معاملات شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ کی مجلس عاملہ […]

ایک ہی دن میں سونا ساڑھے آٹھ ہزار روپے مہنگا ہو گیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی (پی این آئی)ایک ہی دن میں سونا ساڑھے آٹھ ہزار روپے مہنگا ہو گیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔۔  پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق سونے […]

کے ٹو سر کرنے کی مہم میں دو غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ، کتنے دنوں سے کوئی رابطہ نہیں ہوا؟ ہلاک ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران آسٹریلوی اور کینیڈین کوہ پیما دو روز سے لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔جمعرات کو گلگت بلتستان کے محکمہ سیاحت کے ایک اعلٰی عہدیدار نے بتایا کہ ’دونوں کوہ […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قرارداد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد منظور کر لی گئی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے بھی قرارداد منظور […]

نئے الیکشن کروانے ہیں توپہلے یہ کام کرو، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کے فیصلہ کا قوم انتظار کر رہی ہے جبکہ ماڈل ٹاون کا فیصلہ ہو چکا،ہم پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ اگر الیکشن کرانے ہیں تو […]

پیٹرول 150روپے میں ملے گا اگر۔۔ سینیٹر نے تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی) سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ ڈالر کا موجودہ ریٹ اس وقت 219 روپے ہونا چاہئے۔ڈالر کی اسمگلنگ کی وجہ سے ڈالر کے نرخ بڑھے۔سینیٹر […]

عمران خان نے پنجاب میں دوبارہ حکومت بنتے ہی کون کونسے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا پنجاب میں راشن پروگرام متعارف کروانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت کے قیام پر ملک بھر میں تحریک انصاف کی جانب سے بنائے جانے والے یوم تشکر کے موقع پر سابق وزیر اعظم عمران خان […]

close