اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،جو شخص جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن کو دے، وہ صادق اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری شجاعت گروپ نے عمران خان کا ساتھ دینے والے ق لیگ کے اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کردئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں 18 رکنی کابینہ کی منظوری دی تھی جس میں حیرت انگیز […]
اسلام آباد (پی این آئی )انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے (ن) لیگ کے رہنما نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق نذیر چوہان پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے مزید 3 ڈونرز سامنے آگئے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراض اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے ڈونرز کا سامنے آنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی )رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔آج بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر مسلسل نیچے […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر ناصر بطور مہمان خصوصی شریک کی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات2022 میں آرمی پبلک سکول سے مریم […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔نجی ٹی […]
راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعہ سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری کردیاہے۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ تھرپارکر، […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت گروپ نے عمران خان کا ساتھ دینے والے ق لیگ کے اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کردئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں 18 رکنی کابینہ کی منظوری دی تھی جس میں حیرت انگیز طور پر […]