عمران خان نے جرم کیا جو پکڑا گیا، تحریک انصاف فارن ایڈڈ پارٹی ثابت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے مبینہ فرنٹ مین کی تصاویر میڈیا سے شیئر کردیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ خیرات کا پیسہ سیاست کیلئے استعمال کرنا جرم ہے، عمران خان نے جرم کیا جو ثابت […]

رات گئے بم دھماکہ، ہلاکتیں اور متعدد زخمیوں کی اطلاعات، امدادی ٹیمیں روانہ

کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جب […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ حمزہ شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ سال عام انتخابات میں نوازشریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، نوازشریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں، نوازشریف کو جب ڈاکٹراجازت دیں گے تو وہ […]

عمران خان قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ہونیوالےضمنی انتخابات میں تمام 9حلقوں سے لڑتے ہیں تو کتنا خرچ آئیگا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں 

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے نو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں خود بطور امیدوار حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، ان حلقوں میں ضمنی انتخاب پر 50 سے 90 […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی سنگین غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مردہ قرار دیے گئے ایک لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ مان لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو دوبارہ تصدیقی […]

اداکارہ متھیرا کی زندگی میں بڑی تبدیلی، مکمل طور پر پردہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ادکارہ متھیراشوبز انڈسٹری میں اپنے بے باک کام کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں تاہم اب انہوں نے خود کو مکمل ڈھانپ کر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گزشتہ دنوں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ متھیرا نے کہا کہ ”اب […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہےکہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کسی کے مشورے پر یا کسی اور وجہ سے ہیلی کاپٹرحادثے کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنا قابل تشویش ہے۔     سابق […]

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات، عمران خان کے چار ملازمین بھی مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اکنامک کرائم ونگ نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات شروع کر دیں۔ تحقیقاتی ٹیموں کی رہنمائی اور کوارڈی نیشن کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر انعام وحید کی سربراہی […]

نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں؟ ن لیگی رہنما تذبذب کا شکار

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق متضاد اطلاعات کے باعث ن لیگی رہنماء تذبذب کا شکار ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپس سے متعلق اب تک اس کا حتمی فیصلہ […]

پنجاب کی بڑی شخصیت کا پرویزالٰہی کیساتھ کام کرنے سے انکار، ربڑ اسٹیمپ نہیں بن سکتا

لاہور ( پی این آئی) چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئےعملی طور پر بھی کام چھوڑ دیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ایک مراسلہ لکھا ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ […]

فیاض الحسن چوہان کو پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے، تحریک […]

close